29 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
مجلس ہومیوپیتھک ڈاکٹرز کے تحت مدنی قافلہ
5 years ago
دعوتِ اسلامی کی مجلس ہومیوپیتھک
ڈاکٹرز کے تحت 3جولائی2019ءکو لاہور ریجن سے ہومیو پیتھک ڈاکٹرز کے چھ دن کے ایک مدنی قافلےنے بحرین سوات کی طرف
سفر کیا جس میں نگرانِ مجلس ڈاکٹرز سمیت ہومیو پیتھک ڈاکٹرز نے شرکت کی ۔مدنی قافلے کے
جدول کے مطابق ان عاشقانِ رسول کی مدنی تربیت کی گئی ۔شرکائے قافلہ نے ہر ماہ تین
دن کے مدنی قافلے میں سفر،ہفتہ وار سنّتوں
بھرے اجتماع میں شرکت اور ہفتہ وار مدنی مذاکرہ دیکھنے کی نیت کی ۔