9 ذوالقعدۃ الحرام, 1446 ہجری
Wednesday, May 7, 2025
دعوتِ
اسلامی کے تحت27،28اور29 دسمبر2019ء کو یوکے، کے شہر لیسٹر میں تین دن کے ”اسلامی زندگی رہائشی
کورس“ ہواجس میں لیسٹر، برٹن ،ڈربی اور نوٹنگھم کی کُل60اسلامی بہنوں نے شرکت
کی۔ مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے سنّتوں بھرا بیان کیا اور کورس میں شریک اسلامی بہنوں کو فرض علوم اور عقائد کے بارے میں آگاہی فراہم کی۔