18 ذوالقعدۃ الحرام, 1446 ہجری
کراچی میں دو
دن کارہائشی مدنی مشورہ، عالمی مجلس مشاورت نگران اسلامی بہن کی شرکت
Mon, 8 Mar , 2021
4 years ago
دعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام گزشتہ دنوں کراچی
میں ذمہ دار اسلامی بہنوں کا دو دن کارہائشی
مدنی مشورہ ہوا جس میں کوئٹہ ، خضدار ، قلات اورٹھٹھہ کی ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔
عالمی مجلس مشاورت نگران اسلامی بہن نے مدنی
مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اور مختلف
شعبہ جات سے متعلق دینی کام بڑھانے پر بات چیت ہوئی ، گناہوں سے بچ کر دینی
کام کرنے کا ذہن دیا اورآخر میں نمایاں
کارکردگی والی اسلامی بہنوں کو تحائف بھی
دئیے۔