21 شوال المکرم, 1446 ہجری
دعوتِ
اسلامی کے تحت پچھلے دنوں باندرہ
کابینہ کے جوگیشوری ڈویژن میں ذمہ دار
اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں ممبئی زون نگران اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی تربیت کی
اور مدنی کاموں کو مزید مضبوط کرنے، ہفتہ وار رسالہ کارکردگی بڑھانے اور شارٹ
کورسز میں داخلہ لینے کی ترغیب دلائی۔