22 شوال المکرم, 1446 ہجری
عالمی مجلس مشاورت اور انڈونیشیا کی ذمہ دار اسلامی بہن کا باہم مدنی مشورہ
Mon, 13 Jan , 2020
5 years ago
دعوتِ اسلامی کے تحت 10جنوری2020ء کو عالمی مجلس
مشاورت کی نگران اسلامی بہن کا انڈونیشیا کی ذمہ دار اسلامی بہن کے ہمراہ مدنی
مشورہ ہوا جس میں عالمی مجلس مشاورت کی
نگران اسلامی بہن نے انڈونیشیا میں شیڈول بنانے، چار ماہانہ مقامی اجتماعات شروع کرنے
اور مدنی کاموں کو بڑھانے کی ترغیب دلائی نیز مدنی کاموں کو بڑھانے کے متعلق اہم
امور پر نکات بھی دئیے۔