اسلامی بہنوں کی مجلس شارٹ کورسزکے تحت فرانس میں تین دن پر مشتمل '' تربیت اولاد'' کورس کا انعقاد کیا گیا جس میں تقریباً10اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے سنتوں بھرا بیان کیا اور کورس میں شریک اسلامی بہنوں کو ہفتہ وار سنّتوں بھرے اجتماع میں شرکت کرنے، مزید شارٹ کورسز کرنے اور اپنی اولاد کی سنتوں کے مطابق تربیت کرنے کی ترغیب دلائی۔