اسلامی بہنوں کی مجلس شارٹ کورسزکے تحت پچھلے دنوں آسٹریلیا  کے شہر سڈنی میں 5 سے 8 سال کی بچیوں کے لئے تین دن پر مشتمل کورس ” Flowers of Jannah“ کا انعقاد کیا گیا جس میں تقریباً 15 بچیوں نے شرکت کی۔ اس کورس میں بچیوں کو Pillars of Islam، ایکٹیوٹیز نیز كلمہ، ايمان مجمل اور ايمان مفصل سےمتعلق آگاہی فراہم کی گئی۔