18 ذوالقعدۃ الحرام, 1446 ہجری
فیصل آباد زون میں ذی۔جی۔ایل فیکٹری آف ٹرانسفارمر مینوفیکچرنگ والوں کے گھر
شخصیات کا مدنی حلقہ
Sun, 15 Mar , 2020
5 years ago
دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں فیصل
آباد زون میں ذی۔جی۔ایل فیکٹری آف ٹرانسفارمر مینوفیکچرنگ والوں کے گھر شخصیات مدنی
حلقے کا انعقاد ہوا جس میں 40 کم و بیش اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ فیصل آباد ریجن نگران اسلامی بہن نے سنتوں بھرا بیان کیا اور مدنی حلقے میں شریک
اسلامی بہنوں کو نیکی کی دعوت دیتے ہوئے دعوت اسلامی کے ہفتہ وار سنتوں بھرے
اجتماع میں شرکت کرنے اور مدنی کاموں میں حصہ لینے کی ترغیب دلائی۔