1 جمادی الاخر, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کے مدنی مرکز فیضانِ مدینہ فیصل آباد میں
قائم جامعۃ المدینہ کے طلبہ اور اساتذۂ
کرام کے درمیان سنّتوں بھرے اجتماع کا انعقادکیا گیا جس میں مرکزی مجلس شوریٰ کے
رکن حاجی محمد اسد رضا عطاری مدنی نے ”تکبیرِ
اولیٰ کیساتھ نماز کی پابندی “ کے
متعلق سنّتوں بھرا بیان کیا اور شرکا کی تربیت کرتے ہوئے بالخصوص عید الاضحیٰ کے موقع پر دعوتِ اسلامی کے زیادہ سے
زیادہ قربانی کی کھالیں جمع کرنے کی ترغیب دلائی۔