اسلامی بہنوں کی مجلس شعبۂ تعلیم کے تحت کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں کابینہ و ڈویژن مشاورت ذمہ دار اسلامی بہن نے ایجوکیشنل ورلڈکی اسکول انچارج سے ملاقات کی اور انہیں نیکی کی دعوت پیش کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے مدنی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کی نیز انہیں دعوتِ اسلامی کے مدنی کاموں میں تعاون کرنے اور ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے کی ترغیب دلائی۔