اسلامی بہنوں کی مجلس آن لائن شارٹ کورسز کے تحت پچھلے دنوں  ایسٹ افریقہ ریجن کے ملک ماریشس میں 12 دن پر مشتمل آن لائن ”فیضانِ انوار الفرقان“کورس کا اختتام ہوا جس میں مقامی اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے سنّتوں بھرا بیان کیا اور کورس میں شریک اسلامی بہنوں کی تربیت کی۔