16 محرم الحرام, 1447 ہجری
اسلامی بہنوں کی مجلس شعبۂ
تعلیم کے تحت 30 نومبر 2019ء لاہور گلشن مدینہ سوسائٹی میں ڈاکٹرز اسلامی بہنوں کے درمیان مدنی حلقے کا انعقاد کیا گیا جس میں ریجن
شعبہ تعلیم کی ذمہ دار اسلامی بہن نے سنتوں بھرا بیان کیا اور مدنی حلقے میں شریک
اسلامی بہنوں کو دعوتِ اسلامی کے تحت دنیا بھر میں ہونے والے مدنی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے
دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ ہونے، ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے اور
مدنی چینل دیکھنے کی ترغیب دلائی۔