22 شوال المکرم, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کے تحت 8 جنوری2020ء
کو یورپ کے ملک ڈنمارک کے علاقے نوربریو میں ماہانہ سنّتوں بھرے اجتماع کا
انعقاد کیا گیا جس میں مقامی اسلامی بہنوں
نے شرکت کی۔ کابینہ نگران اسلامی بہن نے سنتوں بھرا بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو دعوتِ اسلامی کے مدنی
کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ
رہنے، کورس ”جنت کا راستہ “ میں داخلہ لینے اور دعائےحاجات اجتماع میں شریک ہونے کی ترغیب
دلائی۔