18 ذوالقعدۃ الحرام, 1446 ہجری
عالمی مجلس مشاورت نگران اسلامی بہن کا ڈی ایچ اےکی نگران کے ہمراہ بذریعہ
کال اجلاس
Thu, 26 Mar , 2020
5 years ago
دعوت اسلامی کے زیر اہتمام22مارچ2020ء بروز
اتوار عالمی مجلس مشاورت نگران اسلامی بہن کا DHAکی
نگران اسلامی بہن کے ہمراہ بذریعہ کال اجلاس ہوا جس میں عالمی مجلس مشاورت نگران اسلامی بہن نے کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت
کی اور مدنی کاموں کو مزید بڑھانے کے لئے
مبلغات کو معین کرنے نیز بہتر کارکردگی والی ذمہ دار اسلامی بہنوں کی حوصلہ افزائی
کرنے پر بات چیت کی۔