دعوت اسلامی کے تحت 26 نومبر 2019ء کو سری لنکا کے شہر کولمبو میں محفل نعت برائے شخصیات اسلامی بہنیں کا انعقاد  کیا گیا جس میں مختلف مقامات سے شخصیات اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ محفل نعت کا موضوع عشق رسولﷺ تھا۔ دورانِ محفل اسلامی بہنوں کو دعوت اسلامی کا تعارف اور شعبہ جات کے متعلق بتایا گیا۔ آخر میں شخصیات اسلامی بہنوں کو مختلف مقامات پر دعوت اسلامی کی محافل رکھنے کا ذہن دیا گیا ۔