22 شوال المکرم, 1446 ہجری
پاس لیش کابینہ چٹاگانگ میں چار اہم
سطح کی نگران اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ
Sat, 11 Jan , 2020
5 years ago
دعوت اسلامی کے تحت پچھلے دنوں بنگلہ
دیش کے شہر پاس لیش کابینہ چٹاگانگ میں چار اہم سطح کی نگران اسلامی بہنوں کا مدنی
مشورہ ہوا جس میں حنفی ریجن نگران اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی
کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور اپنی نگران کی اطاعت کرتے ہوئے وقت پر کارکردگی دینےنیزچشمانِ عطار کو راحت
پہچانے کے لئے ہفتہ وار رسالہ پڑھنے اور سننے کی ترغیب دلائی۔