دعوت اسلامی کے تحت امریکہ کے شہر شکاگو الینوائے(Chicago Illinois) میں 26 نومبر 2019 کو اجتماعِ میلاد کا اہتمام کیا گیاجس میں 17 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔مبلغہ دعوت اسلامی نے سنّتوں بھرا بیان کیا اور اجتماعِ میلاد میں شریک اسلامی بہنوں کو دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ رہنے، دعوت اسلامی کے مدنی کاموں میں حصہ لینے، مدنی انعامات کارسالہ پُر کرنے اور مدنی چینل دیکھنےکی ترغیب دلائی۔