اسلامی بہنوں کی مجلس رابطہ  کے تحت پچھلے دنوں لاہور کے علاقے Central Park میں شخصیات اسلامی بہنوں کے درمیان مدنی حلقے کا انعقاد کیا گیا جس میں 13 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے مدنی حلقے میں شریک اسلامی بہنوں کو نیکی کی دعوت پیش کی اور دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے کا ذہن دیا۔ ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شخصیات اسلامی بہنوں کومکتبۃ المدینہ کے رسائل بھی تحفے میں پیش کئے۔