18 محرم الحرام, 1447 ہجری
اسلامی بہنوں کی مجلس شعبۂ تعلیم کے تحت پچھلے دنوں مظفر گڑھ میں قائم ایک بیوٹی پارلرکی
بیوٹیشن کے گھر سنتوں بھرے اجتماع کا اہتمام کیا گیا جس میں مقامی اسلامی بہنوں نے
شرکت کی۔ مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے سنّتوں بھرا بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی
بہنوں کو دعوتِ اسلامی کے مدنی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے دعوتِ
اسلامی کے مدنی کاموں میں عملی طور پر شرکت کرنے اور ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے
کی ترغیب دلائی۔