21 شوال المکرم, 1446 ہجری
اسلامی بہنوں کی مجلس شارٹ کورسز کے تحت تھائی لینڈ کے شہر ( Bangkok) میں 9
سے 12 سال کی بچیوں کے لئے سات دن پر مشتمل آن لائن”Basics of Islam “کورس جاری ہے
جس میں06 بچیاں کورس کرنے کی سعادت حاصل کر رہی ہیں۔ اس کورس میں بچیوں کوعقائد ،
ایکٹیوٹی نیز وضو ، غسل اور نماز کا طریقہ آسان انداز میں سیکھنے
کا موقع فراہم کیا جا رہا ہے۔