22 شوال المکرم, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام شعبہ مدرسۃ المدینہ للبنات کے تحت جنوری2020ء میں بحرین کے شہر رفاع اورکینیا کے شہرممباسا میں مدرسۃ المدینہ للبنات کی پہلی شاخ کا آغاز ہوگیا ہے جن میں بچیوں کو قرآن ِ کریم کی تعلیم کے ساتھ ساتھ ان کی اخلاقی تربیت بھی کی جائے گی ۔ مدارس المدینہ
للبنات میں بچیوں کے داخلے جاری ہیں۔ داخلے کے لئے اپنے علاقے کی متعلقہ ذمہ دار اسلامی بہن سے رابطہ کریں۔