2 ذوالقعدۃ الحرام, 1446 ہجری
Wednesday, April 30, 2025
8جنوری2020ء کو اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی انعامات کے تحت یوکے (UK) کے شہر ایلزبری میں
”جنت كا راستہ“ كورس کا
انعقاد کیا گیا جس میں تقریباً 19 اسلامی
بہنوں نے شرکت کی۔ مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے سنّتوں
بھرا بیان کیا اور کورس میں شریک اسلامی بہنوں کو مدنی انعامات کی اہمیت ، نیت کی
اہمیت ،نیت کیسے کی جائے اور63مدنی انعامات کی درجہ بندی سے متعلق آگاہی فراہم کی
نیزمبلغۂ دعوتِ اسلامی نے ان اسلامی
بہنوں کو دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ رہنے اور ہفتہ وار اجتماع میں
شرکت کرنے کا ذہن دیا۔