21 شوال المکرم, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کے تحت یکم جنوری2020ء کوآسٹریلیا
کے شہر سڈنی میں دعائے حاجات اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں20 اسلامی بہنوں نے
شرکت کی۔ مبلغۂ دعوت اسلامی نے سنّتوں
بھرابیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو دعا مانگنے کا طریقہ اورقبولیتِ دعاکے متعلق نکات فراہم کئے۔