29 شوال المکرم, 1446 ہجری
ایڈمنسٹریٹر ایاز محمود لاشاری سیالوی سے ملاقات
5 years ago
دعوتِ اسلامی کی مجلس مزارتِ اولیاء کے تحت ذمّہ داران نے فیصل آباد زون میں ایڈمنسٹریٹر ایاز محمود لاشاری سیالوی سمیت دیگر اوقاف افسران سے ملاقات کی اور نیکی کی دعوت پیش کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کی مجلس مزاراتِ اولیاء کا تعارف پیش کیا نیز عرس مبارک حضرت بابا نور شاہ ولی عربی سرکاررحمۃ اللہ علیہ کے انتظامات اورقراٰن خوانی و مدنی کاموں کے حوالے سے مشاورت کی ۔ذمّہ داران نے آخر میں مکتبۃ المدینہ کے رسائل بھی تحفے میں دئیے۔