عاشقانِ رسول کی دینی و اخلاقی تربیت کا جذبہ رکھنے والی عالمی تحریک دعوتِ اسلامی کے تحت پاکستان کے مختلف شہروں میں اسلامی بہنوں کے درمیان جنوری 2024ء میں ہونے والے 8 دینی کاموں کی کارکردگی درج ذیل رہی:

روزانہ گھر درس دینے والی اسلامی بہنوں کی تعداد:99 ہزار 689 (99,689)۔

روزانہ امیرِ اہلِ سنت کا بیان / مدنی مذاکرہ سننے والی اسلامی بہنوں کی تعداد:1 لاکھ 30 ہزار 415 (1,30,415)۔

بڑی عمر کی اسلامی بہنوں کے لئے لگنے والے مدرسۃ المدینہ بالغات کی تعداد:9 ہزار 950 (9,950)۔

ان مدرسۃ المدینہ بالغات میں پڑھنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد:1 لاکھ 302 (1,00,302)۔

اسلامی بہنوں کے ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماعات کی تعداد:10 ہزار 634 (10,634)۔

ان اجتماعات میں شرکت کرنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد:4 لاکھ 17 ہزار 2 (4,17,002)۔

ہفتہ وار علاقائی دورہ برائے نیکی کی دعوت میں شرکت کرنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد:32 ہزار 196 (32,196)۔

ہفتہ وار رسالہ پڑھنے / سننے والی اسلامی بہنوں کی تعداد:7 لاکھ 58 ہزار 485 (7,58,485)۔

اسلامی بہنوں سے وصول ہونے والے نیک اعمال کے رسائل کی تعداد:94 ہزار 124 (94,124)۔

اسلامی بہنوں کے درمیان ہونے والے مدنی کورسز کی تعداد:964 ۔

ان مدنی کورسز میں شرکت کرنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد:14 ہزار 285 (14,285)۔