22 شوال المکرم, 1446 ہجری
دسمبر 2019 ء میں دعوتِ اسلامی کے تحت بیرونِ ملک مختلف مدنی
کاموں کا سلسلہ رہا ۔ بالخصوص اسلامی بہنوں کے آٹھ مدنی کاموں کی کارکردگی کا خلاصہ درج ذیل ہے:
گھر درس دینے /سننے والیوں کی تعداد= 23ہزار675
بیان/مدنی مذاکرہ سننے والیوں کی تعداد = 26
ہزار77
تعداد مدرسۃ المدینہ بالغات= 1061
مدرسۃ المدینہ بالغات میں پڑھنے والیاں= 10 ہزار739
شرکائے ہفتہ وار سنتوں بھرا اجتماع = 109653
شرکائےعلاقائی دورہ برائے نیکی کی دعوت= 10ہزار624
تعداد ماہانہ ڈویژن مدنی حلقہ= 519
شرکائے ماہانہ ڈویژن مدنی حلقہ= 8ہزار455
مدنی انعامات تقسیم= 27ہزار484
مدنی انعامات وصول= 24ہزار243