19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت
اسلامی کے شعبہ مدنی قافلہ کے زیر اہتمام نیکی دعوت کو عام کرنے اور علم دین
سیکھنے کے لئے عاشقان رسول کے مدنی قافلے پاکستان بھر سے مختلف مقامات پر سفر کرتے رہتے ہیں۔ ایسے ہی کراچی میٹرو پولیٹن کے ڈسٹرکٹ
کچھی اور ڈسٹرکٹ نصیر آباد سے تین دن کے لئے عاشقان رسول کے سات مدنی
قافلے
راہ ِخدا میں مختلف مقامات پر روانہ ہوئے۔
مدنی
قافلہ میں تنظیمی شیڈول کے مطابق دینی حلقے لگائے گئے، علاقائی دورے میں مقامی عاشقان رسول کو نیکی کی دعوت دی گئی اور چوک درس کا سلسلہ ہوا۔ مدنی قافلے میں
ڈسٹرکٹ نگران غلام شبیر عطاری اور ڈویژن مدنی قافلہ ذمہ دار غلام سرور عطاری بھی
موجود تھے۔ (رپورٹ:
حارث عطاری، شعبہ مدنی قافلہ)