1 جمادی الاخر, 1446 ہجری
6دسمبر کو مجلس مدنی قافلہ ذمہ داران کے لئے
سنتوں بھرا اجتماع ہوگا، حاجی عمران عطاری خصوصی بیان فرمائیں گے
Tue, 24 Nov , 2020
4 years ago
دعوت اسلامی کی مجلس مدنی قافلہ کے زیر اہتمام
6دسمبر 2020ء کو عالمی مدنی مرکز فیضان مدینہ کراچی میں مدنی قافلہ اجتماع ہوگا جس
میں دنیا بھر سے مدنی قافلہ ذمہ داران شریک ہونگے۔
اس اجتماع میں مرکزی مجلس شوریٰ کے نگران حاجی
مولانا محمد عمران عطاری مَدَّظِلُّہُ الْعَالِی خصوصی بیان فرمائیں گے۔
واضح رہے کہ اس اجتماع میں مدنی قافلہ بیرون ملک
کے ذمہ داران بذریعہ انٹرنیٹ شرکت کرینگے۔