21 شوال المکرم, 1446 ہجری
اسلامی بہنوں کی مجلس تعویذاتِ عطاریہ کے تحت یوکے کی پانچ بستہ ذمہ دار اسلامی
بہنوں کا ماہانہ مدنی مشورہ ہواجس میں
شعبہ ذمہ دار مجلس بیرونِ ملک اسلامی بہن نے کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے ان کی
تربیت کی اور شعبے میں مزید ترقی کے لئے مختلف امور پر نکات فراہم کئے۔