اِنْ شَآءَ اللہ عَزَّ وَجَلَّ! 4 دسمبر2019ء کو دعوت اسلامی کی مجلس جامعات المدینہ للبنات کے تحت ملک و بیرون ملک کے جامعات المدینہ للبنات میں گیارہویں شریف کے سلسلے میں سنتوں بھرےاجتماعات کا انعقاد کیا جائے گا۔جن میں ذہنی آزمائش، مقابلہ حسن بیان ہوگا اور نمایاں کارکردگی والی طالبات کو تحائف بھی دئیے جائیں گے۔ ان اجتماع میں سرپرست و شخصیات اسلامی بہنیں بھی شرکت فرمائیں گی۔