14 ذوالقعدۃ الحرام, 1446 ہجری
مدرسۃ المدینہ للبنات سدھار میں ایک
طالبہ نے دو ماہ میں ناظرہ قراٰن مکمل کرلیا
Tue, 24 Dec , 2019
5 years ago
دعوتِ اسلامی کے شعبہ مدرسۃ المدینہ للبنات کے تحت مدرسۃ المدینہ سدھار فیصل آباد
زون میں ایک طالبہ بنت عاصف نےدوماہ میں ناظرہ قرانِ
کریم مکمل کرنے کی سعادت حاصل کی۔