1 جمادی الاخر, 1446 ہجری
آج بروز منگل
رسول نگر سے مجلس مدنی قافلہ دعوت
اسلامی کے تحت 12 ماہ اور ایک ماہ کے مدنی قافلے سفر کررہے ہیں۔
روانگی سے قبل اسلامی بھائیوں کی تربیت کا سلسلہ ہوا جس میں مبلغ دعوت اسلامی نے جدول کی پابندی کرنے کی ترغیب دلائی اور مدنی قافلے سے متعلق امیر اہل سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ کے مدنی پھول بیان کئے۔ (رپورٹ: محمد حارث عطاری، شعبہ مدنی قافلہ)