17 ذوالقعدۃ الحرام, 1446 ہجری
ایک اسلامی بہن کے ایصال ثواب کے لئے ان کے اہل خانہ کی جانب سے 12 مرلے کا پلاٹ
دینے کا اعلان
Thu, 13 Feb , 2020
5 years ago
پچھلے دنوں
راولپنڈی کے ذیلی حلقہ ”عمر فاروق“ میں ایک اسلامی بہن کا
انتقال ہوگیا۔ نگرانِ پاکستان اسلامی بہن نے مرحومہ کے اہلِ خانہ نے تعزیت کی اور
مرحومہ اسلامی بہن کو غسل دیا۔ بعد میں
سنّتوں بھرے بیان کا سلسلہ ہوا جس میں
نگرانِ پاکستان اسلامی بہن نے "آخرت کی تیاری اور ایصال ثواب" کے موضوع پر سنتوں
بھرا بیان کیا اور وہاں پر شریک اسلامی
بہنوں کو آخرت کی تیاری کرنے اور اپنے
مرحومین کو زیادہ سے زیادہ ایصال ثواب کرنے کا ذہن دیا۔ اس موقع پر اہل خانہ نےمرحومہ
کے ایصال ثواب کے لئے 12 مرلے کا پلاٹ دعوتِ اسلامی کو دینے کی نیت پیش کی ۔