20 شوال المکرم, 1446 ہجری
منچن آبادضلع بہاول نگر کے زرعی
ترقیاتی بینک میں مدنی حلقہ ہوا جس میں بینک کے اسٹاف نے شرکت کی۔ زون سطح کے ذمّہ
دار اسلامی بھائی نے دعوت ِ اسلامی کا تعارف پیش
کیا اور مجلس تحفظ اوراقِ مقدّسہ سے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے اوراقِ مقدسہ کے بکس لگانے کی ترغیب دلائی۔(رپورٹ: عبد الحمیدعطاری، دفتر ذمہ دار شعبہ اوراق مقدسہ)