16 رجب المرجب, 1446 ہجری
شعبہ فیضان آن لائن اکیڈمی دعوت اسلامی کے زیر اہتمام پچھلے دنوں ریجن ذمہ دار محمد جنید عطاری مدنی اور سید غلام الیاس عطاری مدنی نے حیدرآباد ریجن میں نیو زیر تعمیر برانچ کا وزٹ کیا۔
ذمہ داران دعوت اسلامی نے تعمیرات کا جائزہ لیتے ہوئے تعمیرات کے حوالے سے فیضان آن لائن اکیڈمی کی پالیسی کے مطابق کام کرنے اور برانچز کے کام کو جلد مکمل کرنے پر کلام کیا۔( رپورٹ: محمد فیضان عطاری مجلس فیضان آن لائن اکیڈمی آفس ذمہ دار)