22 رجب المرجب, 1446 ہجری
دارالمدینہ انٹرنیشنل اسلامک ایجوکیشن سسٹم کے اعلیٰ سطحی ذمہ داران کا دورۂ پنجاب
Mon, 4 Nov , 2024
79 days ago
پچھلے دنوں دارالمدینہ
انٹرنیشنل اسلامک ایجوکیشن سسٹم کے CEO
ڈاکٹر دانش اقبال عطاری ، فیضان اسلامک اسکول سسٹم کے CEO مولانا زبیر عطاری مدنی ،
ڈائریکٹر ایجوکیشن عابدسہیل عطاری اور
صوبائی ذمہ دارمولانا عدنان عطاری مدنی نے پنجاب کےمختلف ڈویژنز کے دورے کئے۔
اس دورے میں مذکورہ ذمہ دار اسلامی بھائیوں نے
آئندہ تعلیمی سیشنز کی تیاریوں کا جائزہ لیتے ہوئے ایجوکیشن منیجر اور پرنسپلز سے
ممکنہ تعلیمی اصلاحات پر تبادلہ خیال بھی
کیا۔(رپورٹ:غلام محی الدین ترک
،اردو کانٹینٹ رائٹر مارکیٹنگ اینڈ کمیونی کیشن ڈیپارٹمنٹ دارالمدینہ، ہیڈ آفس
کراچی ، ویب ڈسک رائٹر:غیاث الدین عطاری)