دعوتِ اسلامی کی مجلس تحفظ اوراق مقدسہ کے تحت12مارچ2020ء بروز جمعرات ایبٹ آباد کابینہ  علاقہ بانڈہ پیر خان کے یونین ناظم سے مجلس تحفظ اوراق مقدسہ کے ریجن ذمہ دار نے ملاقات کی۔ دورانِ ملاقات اور دعوت اسلامی کے شعبہ جات بالخصوص مجلس تحفظ اوراقِ مقدسہ کی خدمات کا تعارف پیش کیا جس پر انہوں نے خوشی کا اظہار کیا اور تعاون کرنے کی نیت بھی کی۔ (رپورٹ: محمد واثق عطاری، رکن زون ہزارہ )