21 شوال المکرم, 1446 ہجری
گوجرانوالہ حافظ آباد روڈ کی جامع مسجد عمر
فاروق میں سنتوں بھرے اجتماع کا اہتمام
Sun, 8 Dec , 2019
5 years ago
پچھلے
دنوں دعوتِ اسلامی کی مجلس تحفظ اوراق مقدسہ کے تحت گوجرانوالہ حافظ آباد روڈ کی جامع مسجد عمر فاروق میں سنتوں
بھرے اجتماع کا اہتمام کیا گیا۔اجتماعِ
پاک میں رکن ریجن نے سنتوں بھرا بیان کیا
جس میں انہوں نے اسلامی بھائیوں کو نیکی کی دعوت پیش کرتے ہوئے قافلے میں سفر کرنے
اور اوراق مقدسہ کو محفوظ کرنے کے لئے خدمات پیش کرنے کا ذہن دیا۔(حکیم محمد حسان عطاری، مجلس تحفظ اوراق مقدسہ
لاہور ریجن)