ٹریننگ سیشن فیضانِ مدینہ لاہور، پنجاب

26 اکتوبر 2025ء کو لاہور، پنجاب کے مدنی مرکز فیضانِ مدینہ میں ہونے والی شعبہ فیضان آن لائن اکیڈمی بوائز کی ٹریننگ سیشن کے دوران رکنِ شعبہ تعلیمی امور سیّد انس عطاری کا بیان ہوا۔

اس موقع پر رکنِ شعبہ سیّد انس عطاری نے شفٹ منیجرز کی تعلیمی معاملات کے حوالے سے کلام کرتے ہوئے اپنی شفٹ کے تکمیلی امتحانات بروقت مکمل کروانے اور اس میں مزید بہتری لانے کا ذہن دیا۔(رپورٹ:محمد وقار یعقوب عطاری مدنی برانچ منیجر فیضان آن لائن اکیڈمی ، کانٹینٹ:غیاث الدین عطاری)