دعوتِ اسلامی کے شعبہ فیضان آن لائن اکیڈمی بوائز کے تحت لاہور ڈویژن میں ہونے والے مدنی عملے کے تربیتی اجتماع کے آخر میں  نگرانِ شعبہ مولانا یاسر عطاری مدنی نے شرکا کی تربیت کی۔

دورانِ تربیت نگرانِ شعبہ نے حاضرین کی جانب سے ہونے والے مختلف سوالات کے جوابات دیئے نیز دعوتِ اسلامی کے دینی کاموں میں شمولیت اختیار کرنے کا ذہن دیا۔اس موقع پر صوبائی ذمہ دار مولانا محمد عامر سلیم عطاری مدنی اور رکن ِشعبہ سیّد غلام الیاس عطاری موجود تھے۔(رپورٹ:وقار یعقوب مدنی برانچ ناظم فیضان آن لائن اکیڈمی بوائز، کانٹینٹ:غیاث الدین عطاری)