14 رجب المرجب, 1446 ہجری
دارالمدینہ انٹرنیشل اسلامک ایجوکیشن سسٹم کے شعبہ دینیات
اور شعبہ دینی کام نے گرمیوں کی تعطیلات میں طلبہ کے لئے مختلف شہروں میں 7دن کے
تربیتی کورسز نیز شعبہ تعلیم دعوتِ اسلامی کے تحت 12دن کے شارٹ کورسز کروانے کا
اعلان کیا ہے۔ یہ کورسز نویں اور دسویں جماعتوں کے موجودہ و سابقہ طالب علموں اور اسٹاف کے درمیان کروائے
جائیں گے ۔ (رپورٹ:
غلام محی الدین ترک، اردو کانٹینٹ رائٹر سوشل میڈیا ڈیپارٹمنٹ دارالمدینہ، ہیڈ
آفس کراچی، ویب ڈیسک رائٹر:غیاث الدین عطاری)