12 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                
									
																				لاہورڈویژن
فیضان آن لائن اکیڈمی کے ذمہ داران میں سیکھنے سکھانے کا حلقہ 
										
									
								
                                								
									
									
																											Tue, 14 Mar , 2023
									
                                
																
								2 years ago
								
								
								
							اپنے
وقت کو  اچھے کاموں میں گزارنا یہ اللہ پاک کی بہت بڑی
نعمت ہے۔ اس سلسلے میں دعوتِ اسلامی کے
تعلیمی شعبہ فیضان آن لائن اکیڈمی کی جانب سے لاہورڈویژن کے ذمہ
داران کے لئے سیکھنے سکھانے کا حلقہ منعقد ہوا۔
حلقے  میں شریک  ذمہ داران کی رکن مجلس سید غلام الیاس عطاری مدنی
نے’’Time
Managment ‘‘ کے موضوع پر تربیت کی جس کا مقصد اپنے وقت کو اچھے انداز
میں مینج کرنے کے ساتھ ساتھ اپنے روز مرہ کے افعال اور امور کو اچھے انداز میں ترتیب
دینا نیز اپنے فرائض کو وقت کے مطابق مینج کرتے ہوئے شعبے کو مزید بہتری کی طرف لیکر
جانا تھا۔ (
رپورٹ: نواز حسین فیاض شفٹ ناظم فیضان آن لائن اکیڈمی ، کانٹینٹ:رمضان رضا عطاری)
            Dawateislami