29 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
عاشقانِ
رسول کی دینی تحریک دعوت اسلامی کے زیرِ اہتمام ڈسٹرکٹ تونسہ شریف میں 29 جنوری 2024ء کو تحصیل ذمہ دار اسلامی بھائی نے ڈسٹرکٹ نگران کے ساتھ DSP کوہ
سلیمان سردار
عتیق الرحمن اور چیئرمین تحصیل سردار ضیاءالرحمن کھیتران سے ملاقات کی۔
ذمہ
داران نے انہیں دعوت اسلامی کی دینی وفلاحی خدمات کا تعارف
کروایا اور کوہ سلیمان کے دامن میں پچھلے دنوں سیلاب زدگان کی گئی امداد کے متعلق بتایاجس پر انہوں نے دعوت اسلامی کی دینی وفلاحی خدمات کو سراہا۔
آخر میں شخصیات کو اسلامی بھائیوں نے جامعۃ المدینہ بوائز تونسہ اور فیضان مدینہ کراچی کا وزٹ کرنے کی
دعوت دی جس پر انہوں نے اپنی اچھی نیتوں کا اظہار کیا۔ (کانٹینٹ:رمضان رضا عطاری)