2 ذوالقعدۃ الحرام, 1446 ہجری
مجلس تجہیزو تکفین کے زیر اہتمام پاکستان میں غسالہ اسلامی بہنوں کے ٹیسٹ کا
سلسلہ
Sat, 25 Apr , 2020
5 years ago
اسلامی بہنوں کی مجلس تجہیزو تکفین کے زیر اہتمام پچھلے دنوں پاکستان میں بذریعہ انٹر نیٹ غسل میت کی تربیت
لینے والی اسلامی بہنوں میں سے 27 اسلامی بہنوں نے ٹیسٹ میں کامیا بی حاصل کی ، 6 کامیاب ہونے والی اسلامی بہنوں کا
تعلق کراچی ۔ حیدر آباد ، فیصل آباد ، لاہور
،اور اسلام آباد ریجن سے ہے۔ کامیاب ہونے
والی اسلامی بہنوں نےنیت کی ہے کہ وہ اللہ کی رضا
کے لئے فی سبیل للہ میتوں کو غسل دیں گی۔