اسلامی بہنوں کی مجلس رابطہ کے زیر اہتمام ٹھٹھہ کابینہ میں دو مقامات پر کانفرنس کال کے ذریعے  شخصیات اجتماعات کا انعقاد ہوا جن میں شعبہ تعلیم سے تعلق رکھنے والی ٹیچرز،ڈاکٹر اور پرنسپل نے شرکت کی۔ مبلغات دعوت اسلامی نے سنتوں بھرے بیانات کئے اور اجتماعات میں شریک اسلامی بہنوں کو دعوت اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ رہنے اور اپنے مدنی عطیات دعوتِ اسلامی کو جمع کروانے کی ترغیب دلائی۔