21 شوال المکرم, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کی مجلس تحفظ اوراق مقدسہ کے تحت
5جنوری 2020 ءبروز اتوار لاہور شمالی و
جنوبی زون کے مدنی مشورے سے قبل مجلس کے ذمہ داران اسلامی بھائی مدنی مرکز فیضانِ
مدینہ جوہر ٹاؤن لاہور کےاطراف سے اوراق
مقدسہ کےباکسز خالی کئے اس دوران اسلامی بھائیوں سے ملاقات اور چوک درس کا سلسلہ
بھی ہواجس میں اوراق مقدسہ کے تحفظ کا ذہن دینے کے ساتھ ساتھ ہفتہ وار سنتوں بھرے
اجتماع میں شرکت کرنے، قافلوں میں سفرکرنے ، مدنی چینل دیکھنے کا ذہن دیا گیا۔(رپورٹ:محمد ناصر عطاری، رکن زون جنوبی زون لاہور)