دعوتِ اسلامی کی مجلس تحفظ اوراق مقدسہ کے تحت 22جنوری2020ء بروز بدھ سید والا  ننکانہ پنجاب میں مدنی کاموں کی مزید بہتری حوالے سے رکنِ زون نے مدنی مشورہ لیا۔ مدنی مشورے میں ذمہ دار اسلامی بھائیوں نے شرکت کی۔اس موقع پر ذمہ دار اسلامی بھائی نے شعبہ کی کارکردگی کا تقابلی جائزہ لیا، نئے اہداف دئیے ، شہر کا وزٹ کرنے، باکسز کا جائزہ لینے اور چوک درس کرنے اور مارکیٹس میں شخصیات و تاجران سے ملاقاتیں کرنے کا ذہن دیا۔ (رپورٹ: محمد طفیل ناصرعطاری، رکن زون اوراق مقدسہ فیصل آباد)