9 رجب المرجب, 1446 ہجری
کشمیر کےSupply Campus University of Poonchمیں مختلف انچارجز سے ملاقات
Mon, 26 Oct , 2020
4 years ago
مجلس شعبہ تعلیم کے رکن زون انجینئر حمزہ عطاری
نے کشمیر میں قائم Supply Campus University of PoonchمیںI.T master room اور Lecturer Islamic Studies کے انچارجز سے ملاقات کی۔
رکن زون نے انہیں دعوت اسلامی کی تعلیمی خدمات
کے متعلق معلومات فراہم کیں اور یونیورسٹی میں مدرسۃ المدینہ بالغان شروع کروانے
اور یونیورسٹی کی لائبریری میں مکتبۃ المدینہ کی
کتابیں رکھنے کا ذہن دیا۔ حمزہ عطاری نے انچارج حضرات سے یونیورسٹی میں میلاد اجتماع کروانے کے بارے میں بات چیت کی جس پر انہوں نے
خوشی کا اظہار کیا اور تعاون کرنے کی یقین دہانی کروائی۔