10 رجب المرجب, 1446 ہجری
نشتر میڈیکل یونیورسٹی ملتان کے اسٹوڈنٹس کی ملتان فیضان
مدینہ میں تربیت
Tue, 4 Oct , 2022
2 years ago
دعوتِ
اسلامی کے تحت ملتان میں ہونے والے ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع میں دیگر عاشقان
رسول کے ساتھ ساتھ نشتر میڈیکل یونیورسٹی
ملتان کے اسٹوڈنٹس بھی ہفتہ
وار اجتماع میں شریک ہوتے ہیں۔
اس جمعرات اجتماع کے بعد دعوت اسلامی کی مرکزی مجلس شوری کے رکن قاری سلیم عطاری نے طلبہ کو وقت
دیا اور انہیں دین و دنیا میں
کامیابی کے مدنی پھولوں سے نوازا ۔اس کے علاوہ انہیں تعلیم کے ساتھ ساتھ دینی کام کرنے کا بھی ذہن دیا اور اس سلسلے میں معاون نکات بتائے۔(رپورٹ: شعبہ تعلیم ملتان ، کانٹینٹ: رمضان رضا عطاری )