22 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
ایس پی گلشن ڈاکٹر عبد الخالق کا عالمی مدنی
مرکزفیضانِ مدینہ کراچی کاوزٹ
Thu, 7 Oct , 2021
3 years ago
دعوتِ اسلامی کے تحت گزشتہ دنوں SP
گلشن ڈاکٹر عبد الخالق نےعالمی مدنی مرکزفیضانِ مدینہ
کراچی کاوزٹ کرتے ہوئے سکیورٹی کے انتظامات کا جائزہ لیا۔
اس موقع پر مرکزی مجلسِ شوریٰ کے رکن حاجی محمد
امین عطاری نےانہیں دعوتِ اسلامی کی دینی وفلاحی خدمات کے بارے میں بریفنگ دی جس
پر ایس پی نےدعوتِ اسلامی کی کاوشوں کو سراہا۔
اس دوران SP
ظہور الرحمٰن گجر، SHO شفیق آفریدی اور TIBانچارج
عبد الرحمٰن بھی موجود تھے۔(رپورٹ:
شعبہ رابطہ برائے شخصیات ،کانٹینٹ:غیاث الدین عطاری)